‏صحافی جنید سلیم نے خبر دی ہے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کچھ ہوا یہ سب دیکھ کر تین گھنٹے بعد ایک غیر ملکی سفیر نے حکومت سے اعلی سطح پر رابطہ کیا اور اس معاملے پر اپنے ملک کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا اس پر حکومت نے جواب دیا ہم ملاقات کروا دیں گے ہمیں

Uzair Shah Official 2025-11-21

Views 2

‏صحافی جنید سلیم نے خبر دی ہے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کچھ ہوا یہ سب دیکھ کر تین گھنٹے بعد ایک غیر ملکی سفیر نے حکومت سے اعلی سطح پر رابطہ کیا اور اس معاملے پر اپنے ملک کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا اس پر حکومت نے جواب دیا ہم ملاقات کروا دیں گے ہمیں 30 دن کا وقت دیں جس پر غیر ملکی سفیر نے کہا کہ آپ 30 دن کا وقت کس جواز پر مانگ رہے ہیں عمران ریاض خان

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS