سری سری روی شنکر نے کی میرواعظ کشمیر سے ملاقات، امن اور مذاکرات پر دیا زور

ETVBHARAT 2025-11-13

Views 1

میرواعظ نے سری سری روی شنکر سے جیلوں میں بند کشمیری نوجوانوں خاص کر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS