دہلی دھماکے کے بعد کشمیر بھر میں سکیورٹی سخت، گاندربل میں وسیع پیمانے پر ناکہ چیکنگ کی مہم

ETVBHARAT 2025-11-12

Views 3

دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہوئے دھماکے کے پیش نظر گاندربل پولیس نے وسیع پیمانے پر ناکہ چیکنگ کی مہم تیز کردی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS