سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں CCG وفد نے کی میرواعظ کشمیر سے ملاقات

ETVBHARAT 2025-11-01

Views 4

سرینگر: سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں (CCG) وفد نے میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کے ساتھ سرینگر میں ان کی رہائش گاہ واقع نگین پر ملاقات کی۔ وفد میں ریٹائرڈ ایئر وائس مارشل کپل کاک اور سینئر صحافی بھارت بھوشن بھی شامل تھے۔

بات چیت کے دوران جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال، عوامی مشکلات اور سیاسی قیدیوں کے انسانی ہمدردی کے مسائل کو حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین اس بات پر متفق ہوئے کہ امن اور مفاہمت کو فروغ دینے کے لیے بات چیت، افہام و تفہیم اور مسلسل رابطے ناگزیر ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS