ایل جی منوج سنہا نے جموں میں پولیس دیوالی میلہ کا افتتاح کیا

ETVBHARAT 2025-10-14

Views 0

لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نےپولیس دیوالی میلہ کا جائزہ لیا اور کہا کہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکےپولیس کےساتھ اپنی وابستگی کا اظہارکیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS