دادا نے آٹھ سالہ پوتے کو گلا دباکر کر دیا قتل، لاش کو بھوسے میں چھپا دیا، پولیس کے ساتھ تلاشی کا کیا بہانہ

ETVBHARAT 2025-10-07

Views 4

دادا نے پیسے چوری کرنے کے شبہ میں اپنے پوتے کا گلا گھونٹ دیا اور گاؤں میں یہ افواہ پھیلائی اس کا پوتا لاپتہ ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS