کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، سیاح محظوظ

ETVBHARAT 2025-10-06

Views 4

کشمیر کے بالائی علاقوں میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں سے درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS