تمل ناڈو: کار حادثے میں تین دوست ہلاک، دو نے کھڑکی کے شیشے توڑ کر بچائی جان، دیکھیں ویڈیو

ETVBHARAT 2025-10-03

Views 5

چنئی سے پانچ دوست چھٹیاں منانے مُنار جا رہے تھے۔ کار وِلو پورم ضلع میں چنئی تریچی قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS