اننت ناگ کے اویس خان کا مثالی کارنامہ، اسکریپ سے بنایااسمارٹ ایپل گونڈولا، باغبانوں کے لئے کفائیتی، مزدوروں کے لئے راحت بخش

ETVBHARAT 2025-09-19

Views 145

چھٹی جماعت کے بعد تعلیم ترک کرنے والے اویس خان نے ایک ایسا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS