اتراکھنڈ کے تاریخی شہر کے ڈوب جانے کے اکیس سال، یادوں کے دریچوں میں 'ایک تھی ٹہری'

ETVBHARAT 2025-08-12

Views 40

اتراکھنڈ کے تاریخی شہر پرانی ٹہری نے 31جولائی 2004کو جل سمادھی لی، دہرادون میں پرانی ٹہری کی نقل (عکسی تصویر)ہمیں اس کی یاد دلاتی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS