پلوامہ اسپتال میں مبینہ طبی لاپرواہی، مریض کی موت پر ہنگامہ، تحقیقات کا مطالبہ

ETVBHARAT 2025-07-22

Views 30

لواحقین کا الزام ہے کہ مریض کی موت طبی لاپرواہی، وقت پر ایمبولنس کی عدم دستیابی وے ہوئی، تاہم اسپتال انتظامیہ نے تردید کی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS