جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ جلد بحال کیا جائے: عام لوگوں کے تاثرات

ETVBHARAT 2025-07-17

Views 188

لوگوں نے کانگریس کی جانب سے مکتوب روانہ کرنے کو اچھی پہل قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مرکز اپنا وعدہ یاد کرکے اسٹیٹ ہڈ کو ضرور اور جلد بحال کرے گا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS