ایک کسان کے پاس ایک جادوئی مرغی تھی جو روزانہ سونے کا انڈا دیتی تھی!
لیکن لالچ میں آ کر اس نے وہ مرغی ہی مار دی... اور سب کچھ کھو دیا۔
یہ ویڈیو صرف مزاحیہ نہیں بلکہ ایک بڑا سبق بھی دیتی ہے:
"زیادہ کا لالچ، سب کچھ چھین لیتا ہے!"
📺
#infotoonsworld #SonaKaAnda #LalachKaAnjam #DesiKahani #MoralCartoon #KissanKiGhalti #DesiStory#infotoonsworld #SonaKaAnda #LalachKaAnjam #DesiKahani #MoralCartoon #KissanKiGhalti #DesiStory