تلنگانہ کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 13 مزدور ہلاک، 12 کی حالت تشویشناک، خوفناک ویڈیو

ETVBHARAT 2025-06-30

Views 17

سگاچی کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے نے 13 خاندانوں کی خوشیاں تباہ کر دیں۔ 22 مزدور جھلس گئے اور 12 کی حالت تشویشناک ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS