ریاستی درجہ ہم پر احسان نہیں بلکہ ہمارا حق: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ETVBHARAT 2025-06-23

Views 2

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ریاستی درجے بحال نہ کیے جانے پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی درجہ ہم پر کوئی احسان نہیں بلکہ کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے، اور اس میں تاخیر عوام دشمنی کے مترادف ہے۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس سے قبل بھی خبردار کیا تھا کہ ’’اگر جلدی کارروائی نہ ہوئی تو نیشنل کانفرنس (این سی) سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔‘‘  انہوں نے میڈیا میں ریاستی درجے کی بحالی سے گردش کر رہی خبروں کو ’مبنی بر کذب‘ قرار دیتے ہوئے ان خبروں کی سختی سے تردید کی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS