پلوامہ ضلع میں چار اہم پلوں کی منظوری، عوام نے جلد کام شروع کرنے کی مانگ کی

ETVBHARAT 2025-05-28

Views 27

پلوامہ ضلع کے رومشی نالہ پر دو جبکہ قومی شاہراہ پر دو پلوں کی منظوری پر عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS