ہیٹ ویو، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان اسکولوں کے اوقات کار میں بھی 2 گھنٹے کمی اسکولوں کے نئے اوقات کار ساڑھے 7سے ساڑھے 11تک ہونگے تفصلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں