پلوامہ : چند لمحوں میں کسان کو لاکھوں کا نقصان تیز ہواؤں کی وجہ سے ہائی ڈینسٹی باغ تباہ

ETVBHARAT 2025-05-20

Views 276

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں تیز ہواؤں کی وجہ سے متعدد باغات تباہ ہوگئے جس کی وجہ سے کسانوں کو لاکھوں روپئے کا نقصان ہوا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS