اللہ میری ماں کو لمبی عمر، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے، آمین یا رب! ماں کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی نہ بجھے، اُس کے سائے کو ہمارے سروں پر سلامت رکھ۔ اے پروردگار! ماں کے قدموں میں جنت ہے، ہمیں اُس جنت کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ جو لوگ اپنی ماں کو کھو چکے ہیں، اللہ

Views 7

اللہ میری ماں کو لمبی عمر، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے، آمین
یا رب! ماں کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی نہ بجھے، اُس کے سائے کو ہمارے سروں پر سلامت رکھ۔
اے پروردگار! ماں کے قدموں میں جنت ہے، ہمیں اُس جنت کی قدر کرنے کی توفیق دے۔
جو لوگ اپنی ماں کو کھو چکے ہیں، اللہ اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے، آمین
ہر ماں کو سکون، راحت، عزت اور بے حساب خوشیاں عطا ہو، آمین

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS