پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد علاقہ کا حال: پہلگام میں آج بھی مکمل ہڑتال جاری رہی۔ تمام کاروباری مراکز، دکانیں بند اور ہوٹلیں خالی

ETVBHARAT 2025-04-25

Views 13

سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردوں کے حملہ کے خلاف جموں وکشمیر میں شدیدعوامی احتجاجات ہوئے،پہلگام میں آج بھی مکمل ہڑتال جاری رہی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS