'وہ سانس لے رہا ہے، میں کچھ نہ کر سکا'، پہلگام حملے کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

ETVBHARAT 2025-04-24

Views 161

پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد بائسرن وادی ماتم کناں ہے، زندگی تھم گئی ہے اور قتل عام کے نشانات ہر جگہ بکھرے پڑے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS