پہلگام میں نہتے سیاحوں پر گولیوں کی بوچھار، کئی ہلاک، متعدد زخمی

ETVBHARAT 2025-04-22

Views 33

جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS