بڈھال میں 17 اموات کی واحد وجہ 'زہریلا مادہ'، متاثرین کے گھر سیل، کھانے پینے کی چیزوں کے تبادلے پر روک

ETVBHARAT 2025-01-23

Views 1

ڈاکٹروں کے مطابق یہ اموات بیکٹیریل، وائرل یا کسی دیگر بیماری سے نہیں ہوئیں، بلکہ اب اس کا واحد امکان 'ٹاکسن' باقی رہ گیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS