*اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*👌آمین یا رب العالمین!🤲❤
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
#namazparo #hajjadakaro