Video Title: Free Skills Courses | PM Youth Program | University of Mianwali | Parho Mianwali, Barho Mianwali
یونیورسٹی آف میانوالی میں مفت سکلز ٹریننگ کا آغاز
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام، NAVTTC اور یونیورسٹی آف میانوالی کے اشتراک سے نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا آغاز ہو چکا ہے۔
اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جدید دور کی فنی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو خود تعمیر کرنے کے قابل بن سکیں۔
دستیاب کورسز:
1. کچن گارڈننگ
تعلیمی قابلیت: میٹرک
2. اپلائیڈ جی آئی ایس(Geographic Information System)
تعلیمی قابلیت: ایف اے/ ایف ایس سی/ 12 سالہ تعلیم
داخلے محدود نشستوں پر ہیں اور 20 نومبر 2024 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔
اپلائی کرنے کے طریقہ کار:
1. درج ذیل لنک پر سائن اپ کریں اور اپنی معلومات CNIC کے مطابق بھریں۔
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up
2. دی گئی موبائل نمبر یا ای میل پر OTP وصول کریں اور اسے مطلوبہ جگہ پر داخل کریں۔
3. درج ذیل لنک پر سائن ان کریں CNIC نمبر اور پاسورڈ کے ساتھ۔
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
4. مطلوبہ ذاتی معلومات، تعلیمی معلومات، تصویر، CNIC تصویر اور آخری ڈگری وغیرہ اپلوڈ کریں۔
5. بائیں جانب Application پر کلک کریں اور کورس منتخب کریں:
کچن گارڈننگ
اپلائیڈ جی آئی ایس
6. ضلع میانوالی منتخب کریں اور انسٹیٹیوٹ کے طور پر یونیورسٹی آف میانوالی کو منتخب کریں۔
یہ نوجوانوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے کہ وہ ماہرین سے سیکھ کر اپنی مہارتوں اور کیریئر کے مواقع کو بہتر بنا سکیں۔
ایڈمیشن آفس
یونیورسٹی آف میانوالی
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
WhatsApp: https://wa.me/message/JVN3KXJM7U4PC1
Welcome to Mianwali Ring Digital!
🌹🌹🌹
In Mianwali Rang Digital you will get to see Mianwali colors, news, culture, sports and beauty of Mianwali.
Follow Like Subscribe and Share For More Latest Updates
👇🏻👇🏻👇🏻
https://heylink.me/MianwaliRangDigitalOfficial/
Subscribe to Mianwali Rang Digital for latest updates of Mianwali Rang Digital and share with your loved ones.
میانوالی رنگ میں خوش آمدید!
🌹🌹🌹
میانوالی رنگ ڈیجیٹل میں آپ کو میانوالی کے رنگ، خبریں، ثقافت، کھیل اور میانوالی کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔
میانوالی رنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے میانوالی رنگ کو
سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔
#MianwaliRangDigital #ParhoMianwaliBarhoMianwali #UniversityOfMianwali #UniversityMianwali #university #FreeSkillsCourses #PMYouthProgram #MianwaliRang #Mianwali #MuhammadDaniyalBinSaeed #Daniyal #MDBS #DaniyalSaeed