واقعہ قوم عاد کاجن کی عمر 900 سال تھی وہ نہ بوڑھے ہوتے نہ بیمار انہیں صرف منہ اتی تھی

Views 1

قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو بڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد 800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ہوتے نہ بیمار ہوتے نا دانت ٹوٹتے نہ نظر کمزور ہوتی جوان تندرستوانہ رہتے بس انہیں صرف موت اتی تھی اور کچھ نہیں ہوتا تھا صرف موت ہی اتی تھی ان کی طرف اللہ تعالی نے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا انہوں نے اللہ کی دعوت دی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS