لعدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے معاشرے کی اہم بنیادی اکائیوں سے وابستہ افراد کے لیئے پیغام ی

Abdul Ahad Haqqani 2024-07-02

Views 2

الحمد للہ، عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالے سے پروگرامز کا سلسلہ جاری ہے۔ عدل کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے تقریبا 50 کے قریب شعبوں سے وابستہ افراد کے لئے الگ الگ پیغام/ تعلیم کو ایک جملہ/مصرعہ/بند میں پیش کر نے کے سلسلے کی یہ چوتھی کڑی ہے۔آج کے پروگرام میں عدل کے لئے معاشرے کے پانچ اہم ترین ستون میں سے ہر ایک کی ذمہ داری کو واضح کیا گیا ہے ۔
سنئیے،دیکھئے ،سبسکرائب اور شیئر کیجئے
شکریہ،
والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS