Munajat-e-Maqbool - Qurani Duaein Part-12
Hazrat Yousuf ka Waqia - Apne Hisse ka kaam kerin aur Allah ko Pukaro
مناجات مقبول میں قرآنی دعائیں۔۱۲
حضرت یوسفؑ کا واقعہ۔ اپنے حصے کا کام کرو اور اللہ کو پکارو
فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۟ اَنۡتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ تَوَفَّنِیۡ مُسۡلِمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ
آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ! تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا رکھوالا ہے۔ مجھے اس حالت میں دنیا سے اٹھانا کہ میں تیرا فرمانبردار ہوں، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کرنا۔
by Mufti Muhammad Taqi Usmani
شیخ الالسام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
#DarseQuran #MuftiTaqiUsmani #LearnIslam #MunajatMaqbool #Munajat #Dua #QuraniDuaein
Dil ka Sukoon Channel
دل کا سکون چینل
Facebook Page:
fb.com/dilkasukoonallah
twitter.com/dilksukoonallah