حضرت خواجہ عبد الشکور بابا پشاور کا 49 ویں سا لانہ عرس مبارک

Views 1

السلام وعلیکم ، اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حضور پر نور حضرت خواجہ عبد الشکور ملنگ بابا پشاور کے 49ویں سا لانہ عرس مبارک میں شرکت کرنے وا لوں، عرس مبارک میں شرکت کرنے کی خواہش رکھنے والوں ،اور عرس مبارک کے لنگروں میں حصہ لینے والوں اور مختلف خدمات انجام دے نے والوں کی تمام دعائیں قبول و منظور فرمائے آمین اور سب کی جان مال عزت آبرو ایمان کی حفاظت فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ،(خلیفہ اعجاز احمد خان پشاور شریف)

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS