Surah Al Jumu'ah With Urdu Translation | by 786 cuisine | Surah al juma urdu ke sath

786cuisine 2024-04-18

Views 13

Surah Al Jumu'ah With Urdu Translation | by 786 cuisine | Surah al juma urdu tarjuma ke sath سورۃ الجمعة القرآن_الكريم
سورہ جمعہ اردو ترجمہ سورة الجمعہ کی فضیلت
ہم میں سے اکثر لوگ جمعہ کے روز سورہ الکہف کی تلاوت کرتے ہیں، مگر اس سورہ کی فضیلت کا علم ہونے کے باوجود اس سے پوری طرح فیضیاب ہونے سے محروم رہتے ہیں درج ذیل (عربی سے ترجمہ) تحریر میں اسی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ نزول قرآن کا مقصد: الله تعالی نے قرآن مجید کو نازل کیا تاکہ اس کی تلاوت کی جائے، اس کی آیات میں غور و فکر کیا جائے اور اس سے عبرت و نصیحت حاصل کی جائے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے : ( كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الألباب ) یہ بابرکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف اس لئے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور و فکر کریں اور عقلمند اس سے نصیحت حاصل کریں آخری آیت کی شأن نزول جابر بن عبداللہ انصاری سے منقول ہے: پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ نماز جمعہ ادا کر رہے تھے اتنے میں ایک تجارتی قافلہ پہنچا ج پر اکثر نماز گزار اس قافلے کی طرف دوڑے اور 12 افراد کے سوا کوئی باقی نہ رہے۔ اتنے میں یہ آیت نازل ہوئی: وَ إِذا رَأَوْا تِجارَةً أَوْ لَهْواً...(ترجمہ: اور (کئی لوگوں کی حالت یہ ہے کہ) جب کوئی تجارت یا کھیل تماشہ دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں اور آپ(ص) کو کھڑا ہوا چھوڑ دیتے ہیں۔ سورہ جمعہ کی فضیلت اور تلاوت کے بارے میں آیا ہے کہ سورہ جمعہ کی تلاوت کرنے والے کو خدا نماز جمعہ کے لئے آنے والوں اور نہ آنے والوں میں سے ہر ایک کے مقابلے میں دس حسنہ بطور ثواب عطا کرتا ہے۔ یا اگر کوئی شخص اس سورت کو ہر شب جمعہ پڑھے تو یہ چیز اس جمعہ اور آنے والے جمعہ کے درمیان اس شخص کے کے گناہوں کا کفاره ہو گا۔اسی طرح احادیث میں آیا ہے کہ جمعہ کے دن صبح، ظہر اور عصر کی نماز میں سورہ جمعہ اور سورہ منافقون کا پڑھنا مستحب ہے۔ اس سورت کے خواص میں آیا ہے کہ یہ سورہ شیطان کے وسوسے اور خوف کو انسان سے دور کرتا ہے۔ سورہ جمعہ قرآن کی 62ویں اور مدنی سورتوں میں سے ہے جو 28ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت میں نماز جمعہ کا حکم بیان ہوا ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "جمعہ" رکھا گیا ہے۔ اس سورت میں نماز جمعہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے مسلمانوں کو حکم دیتے ہیں کہ وہ نماز جمعہ کے وقت خرید و فروخت میں مشغول نہ ہوں۔ پانچویں آیت میں توریت کے حاملین کا تذکرہ اور آیت نمبر 9 میں نماز جمعہ کا حکم آیا ہے اسی مناسبت سے یہ دو آیتیں اس سورے کی مشہور آیات میں شمار ہوتی ہیں۔ اس سورت کی فضلیت کے بارے میں آیا ہے کہ اگر کسی نے ہر شب جمعہ اس سورت کی تلاوت کی تو یہ چیز اس شخص کے اس جمعے سے آئندہ جمعے تک کی گناہوں کا کفاره ہو گا۔

beautiful recitation of surah juma Surah al juma urdu ke sath No. of verses: 11 No. of words: 177 Other names: Friday, The Day of Congregation No. of letters: 772 No. of Rukus: 2 Position: Juzʼ 28 Video result for surah juma with urdu translation 062 Surah Al-Jumah Full with Urdu Translation surah juma benefits for marriage surah juma benefits in urdu surah juma benefits in hindi when to read surah juma surah juma ka wazifa for husband surah juma ki fazilat surah juma benefits for husband in hindi if Surah Jumu’ah is recited frequently in the mornings and evenings, the reciter is protected from the influence of Shalita and his temptations. His sins are also forgiven In

Share This Video


Download

  
Report form