Who is Iblis | ابلیس کون ہے | ابلیس
ابلیس کون ہے
ابلیس کا اصلی نام "عزازیل” ہے ابلیس کی کنیت "ابو قیتر” (تکبر کا باپ) ہے ابلیس کے لفظی معنی ” انتہائی مایوس کے ہیں اصلاحاً ابلیس اس جن کا نام ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے حکم کی نافرمانی کر کے حضرت آدم علیہ السلام کیلئے مطیع اور مسخر ہونے سے انکار کر دیا