The acquisition of power by the Banu Abbas
بنو عباس کا حصول اقتدار
بنی ہاشم کے حامی ماوراء النہر اور ایران پر قبضہ کرنے کے بعد عراق میں داخل ہو گئے جہاں بنی امیہ کے آخری حکمران مروان بن محمد نے دریائے زاب کے کنارے مقابلہ کیا لیکن ایسی شکست کھائی کہ راہ فرار اختیار کرنا پڑی بعد میں مروان پکڑا گیا اور اس کو قتل کر دیا گیا دار الخلافہ دمشق پر بنی ہاشم کا قبضہ ہو گیا اور بنی ہاشم کی شاخ بنی
عباس کی حکومت قائم ہو گئی