AbdulMalik bin Marwan | عبدالملک بن مروان

Muhammad Irfan 2024-03-23

Views 1

عبد الملک 685ء میں بر سر اقتدار آیا اس کی پیدائش حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہد خلاف میں 26ھ کو ہوئی
تخت نشینی کے وقت اس کی عمر 39 سال تھی مروان نے اپنی زندگی میں خالد بن یزید اور عمرو بن سعید کو ولی عہدی سے خارج کرکے عبد الملک کے لیے بیعت حاصل کر لی تھی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS