Prophet Noah | حضرت نوح علیہ السلام

Muhammad Irfan 2024-03-04

Views 5

Prophet Noah | AdamESaani | Stories of Prophets


حضرت نوح علیہ السلام | آدم ثانی | طوفان نوح | کشتئ نوح |




حضرت نوح علیہ السلام

حضرت عبداللہ بن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوحؑ کو چالیس برس کی عُمر میں نبوّت عطا فرمائی طوفان سے پہلے آپؑ مسلسل ساڑھے نو سو برس تک اپنی قوم کو وعظ و تبلیغ کرتے رہے قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا

اور ہم نے نوحؑ کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ اُن میں پچاس برس کم ہزار برس رہے۔‘‘
(العنکبوت 14)


Share This Video


Download

  
Report form