لسبیلہ / جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام علماء کنونشن اور دستار بندی
لسبیلہ جمعیت علمائے اسلام کا حب میں علماء کنونشن پر پاور شو
لسبیلہ کنونشن میں مولانا فضل الرحمان سمیت مرکزی رہنماؤں کی شرکت
لسبیلہ کنونشن کے موقع پر سات سو طلباء اور کی دستار بندی بھی کی گئی
لسبیلہ کنونشن میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا غفور حیدری نے خطاب کیا
لسبیلہ کنونشن میں سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد محمود سومرو نے خطاب کیا
لسبیلہ کنونشن میں ایم پی اے یونس زہری اور مکھی شام لال موجود ہیں
لسبیلہ علماء کنونشن سے مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کررہے
لسبیلہ کنونشن میں مولانا فضل الرحمان کا حکومت پر شدید تنقید
لسبیلہ ہم جب حق کی بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں آپ کا سیاست میں کیا کام مولانا فضل الرحمان
لسبیلہ عمران خان کبھی کہتے ہیں پاکستان میں چین جیسا نظام لے کر آئیں گے مولانا فضل الرحمان
لسبیلہ عمران خان کبھی کہتے ہیں ایران جیسا انقلاب ہونا چاہیے تو کبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں مولانا فضل الرحمان
لسبیلہ ان کی شکلیں دیکھوں اور ریاست مدینہ کی باتیں دیکھوں مولانا فضل الرحمان
لسبیلہ عمران خان کی حکومت بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے مولانا فضل الرحمان
لسبیلہ ہمیں معلوم ہے آپ آئین کے ساتھ کس طرح مذاق کررہے ہو فضل الرحمان
لسبیلہ پی ٹی آئی حکومت کی نے معیشت کا تباہ کردیا فضل الرحمان
لسبیلہ آپ کی معشیت تباہ ہے خارجہ پالیسی کی بات نہ کرے فضل الرحمان
لسبیلہ عمران خان کہتے ہیں مرغیاں پالو انڈے بھیجو فضل الرحمان
لسبیلہ عمران خان کہتا ہے مجھے نکالا میں خطرناک بن جاؤ گا فضل الرحمان
لسبیلہ ہمیں آپ سے کوئی خاطرہ نہیں فضل الرحمان
لسبیلہ ہم نے آپ کو پہلے بھی کچھ نہیں سمجھا اب بھی کچھ نہیں سمجھتے فضل الرحمان
For More Detail Visit Website
Urdu news :: http://webnewshd.com/
English news :: https://english.webnewshd.com/
Facebook :: https://www.facebook.com/webnewshd
Instagram :: https://instagram.com/webnewshd
Twitter :: https://twitter.com/webnewshd
Linkdin :: https://linkedin.com/webnewshd