کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے اور ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹج منظرعام پر آگئی۔ پولیس نے موٹرسائیکل سوار کی تلاش شروع کردی۔

Mediatrack Pakistan 2023-08-07

Views 4

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS