اورنگی ٹاؤن کراچی میں ڈاکوؤں نے بزرگ خاتون کو یرغمال بنا لیا پولیس نے دو ڈاکو جہنم واصل کردیے

TechnelaRashid 2023-07-26

Views 0

کورنگی میں پولیس کا ڈاکوؤں سے دو بدو فائرنگ 2 ڈاکو جہنم واصل - شاباش کراچی پولیس شاباش -
گزشتہ روز کورنگی پولیس نے خاتون کو یرغمال بنانے والے مسلح ڈاکوؤں سے دلیرانہ مقابلے کے بعد دونوں ملزمان کو ہلاک کر ڈالا
موقع پر موجود عوام کے سندھ پولیس زنده باد کراچی پولیس زنده باد کورنگی پولیس زنده باد کے فلک شگاف پورا علاقہ گونج اٹھا

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS