ہم اعتراف کرتے ہیں ہم نے آپ کا تختہ الٹا ہے اور جمہوریت کے راستے سے الٹا ہے، 2018 کے دھاندلی کے الیکشن کے سرپرست بھی ہمیں معلوم ہیں اور اس سے فائدہ اٹھانے والے بھی ہم نے نہ ان کے سرپرست رہنے دئیے اور نہ فائدہ اٹھانے والے، آج خود آ کر کہتے ہیں ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں، مولانا فضل الرحمان | Public News | Breaking News | Pakistan Breaking News