عید کے پُر مسرت موقع پر، اپنی خوشیوں قربان کیے پولیس کے جوان، آپ کی حفاظت کے لیے تعینات
سیکیورٹی ڈویژن اور ایس ایس یو کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عید مبارک
#eidmubarak #Eid #eidulfitr #eidulfitr2023 #eidmubarak2023 #police #SindhPolice #KarachiPolice #SSU #commando #eidduties