جماعت اسلامی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام

Apna TV Kohsar 2023-04-17

Views 12

جماعت اسلامی کوٹلی ستیاں اور جماعت اسلامی یوتھ کی طرف سے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی امیدوار برائے پی پی 6 سفیان عباسی سجاد الحسن عباسی راجہ بابر ستی اور دیگر تھے اس موقع پر کوٹلی ستیاں سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما سفیان عباسی نے عوام سے خطاب میں کہا کہ عوام کو اب سوچنا ہوگا کہ ان کے لیے کون بہتر ہے عوام کو آٹے کی لائن میں لگا کر تزلیل کی جارہی ہمارا ارادہ ہے کہ مری کوٹلی ستیاں میں آئی ٹی کے شعبے میں کراچی کے طرز پر عوام ٹریننگ دے کر روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں جماعت اسلامی عوام کی جماعت ہے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ جماعت اسلامی نے آواز بلند کی بہترین پروگرام کے انعقاد پر جماعت اسلامی کوٹلی ستیاں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انشاءاللہ عید کے بعد ایک بڑے اجتماع کا اہتمام کریں گے جس میں پی پی 6 کے حوالے سے اپنا منشور دیں گے امید ہے کہ خطہ کوہسار کی عوام ہمارا بھرپور ساتھ دے گی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS