گزشتہ روز پی پی پی ڈیجیٹل کے انچارج شرجیل انعام میمن نے پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنان کے اعزاز میں ایک یادگار افطار کی میزبانی کی۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی وہ نہیں، پی پی پی ڈیجیٹل کے ممبران اوررضاکار ہیں.
Yesterday PPP Digital in-charge Sharjeel Inam Memon hosted a memorable iftar in honor of the social media workers of the party. He said that the special guest of this event is not him, but the members and volunteers of PPP Digital.
#PPPDigital #socialmedia #karachi #latestnews #NEWS.tV