16th roza ki ibadat//Ramzan ki special ibadat

Abdul Wassey 2023-04-07

Views 0


بعد از نماز فجر: الحمد شریف 47مرتبہ
بعد از نماز ظہر: آیت الکرسی 11 مرتبہ
بعد از نماز عصر یاحی یا قیوم 100 مرتبہ
بعد از نماز مغرب:درود ابراہیمی 55 مرتبہ
بعد از نماز عشاء:صلوٰة تسبيح4رکعت نفل 1 مرتبہ
حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا : چچا
آپ سے محبت کا حق ادا نہ کروں؟ کیا میں آپ کو فائدہ نہ
پہنچاؤں؟ کیا میں آپ سے صلہ
رحمی نہ کروں؟ انہوں نے عرض کیا :
کیوں نہیں یا رسول اﷲ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
چار رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھیں جب قرات
کیا میں
سے فارغ ہو جائیں تو رکوع سے قبل 15 بار شبحان الله والحمد الله
ولًا إله إلا الله واللہ اکبر کہیں، پھر رکوع کریں اور اس میں دس بار،
پھر رکوع سے
اٹھ کر دس
بار، پھر پہلے سجدہ میں دس بار، پھر
سجدے سے اٹھ کر دس
بار، پھر دوسرے سجدہ میں دس بار، پھر
دوسرے سجدے سے اٹھ کر کھڑے ہونے سے قبل دس بار۔ اس طرح
ہر رکعت میں 75 بار ہوں گی اور چار رکعت میں 300 بار۔ اگر آپ کے
گناہ ریت کے برابر بھی ہوں گے تو (اس نماز کے سبب) اﷲ انہیں
معاف فرما دے گا۔ انہوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! اسے روزانہ
گناه
ریت کے برابر بھی ہوں گے تو (اس نماز کے سبب) اللہ انہیں
معاف فرما دے گا۔ انہوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! اسے روزانہ
پڑھنے کی طاقت کون رکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا : مہینہ میں ایک بار ورنہ سال میں ایک بار (پڑھ سکتے ہیں)۔
ابن ماجه، السنن، كتاب إقامة الصلاة والسنة فيها، باب ماجاء في
صلاة التسبيح، 1 : 172. 173، رقم : 1386
اس کے بعد سات سلام (11) مرتبہ
* سلام قولا من رب الرحيم.
پروردگار مہربان کی طرف سے سلام کہا جائے گا
* سلام على نوح في العلمین۔
سلام علی نوح فی العلمین۔
سلامتی ہے نوح پر جہان میں
* سلام علی ابراہیم۔
ابراہیم پر سلام ہو
* سلام على موسى وهارون۔
موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو
* سلام على الياسين۔
الیاسین پر سلام ہو
سلام علیکم طبتم فادخلوها خالدین۔
تم پر سلام تم بہت اچھے رہے پس ہمیشہ کی جنت میں داخل ہو
جائو
* سلام هي حتى مطلع الفجر۔
یہ رات طلوع صبح تک امان اور سلامتی ہے

Share This Video


Download

  
Report form