جہاں کی تمام زمین ہتھیانے کے بعد اب مختلف قوتوں کی تمام تر توجہ ضلع ملیر کی زخیز زمین پر ہے ،مقامی لوگوں کو سرکاری مشنیری کی مدد سے جبری بے دخل کیا جارہا ہے ۔ اکرم جوکھیو کے آباو اجداد صدیوں سے یہاں آباد ہیں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم ایجوکیشن سٹی کے نام پر زبردستی انہیں ان کی سروے زمین سے بے دخل کرا رہا ہے۔. *جيئي ڀٽو*