گریٹ برادر جام آفتاب
*بہترین عمل ماشاءﷲ جزاکﷲ یہ ہیں SHO سٹی خانپور جام آفتاب صاحب جو کہ آٹا پوائنٹ پر چیکنگ پر تھے تو انہوں نے دیکھا ایک خاتون جو ٹھیک سے نہیں چل سکتی تھی آٹا لینے کے لیے لائن میں لگی ہوئی تھی SHO جام آفتاب صاحب فوری طور پر معزور خاتون کو لائن سے باہر نکال کر اور عملہ کے کونٹر تک خود ساتھ لے گئے اور فوری اس معزور خاتون کو آٹا لے دیا اسے کہتے ہیں انسانیت سے پیار جس طرح ایک عام آدمی کی طرح SHO آفتاب صاحب معزور کی مدد کرنے میں مصروف ہیں ان کی اس کاوش پر سلام*