Us._Not_only_you%F0%9F%A5%BA%F0%9F%A4%8D__._._._._%23relyonallahswt%F0%9F%92%AF_%23islamiclines_%23allahismyonlyhope_%23quotes_%23deepquotes_%23instagood_%23newaccount_%23follow_%23likeforfollow_%23ex

R_o_h_i_34007 2023-04-02

Views 2

میری آنکھوں میں آنسوں آگئے

جب اللہ نے مجھ سے پوچھا !

کیا میں تمہارا رب نہیں ؟

میں نے کہاں بے شک آپ ہی ہے ۔ اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہاں "

تو پھر کدر جا رہے ہوں ؟

مجھے چھوڑ کر کیا کوئی انسان تمہیں

مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے ؟Hazrat Muhammad (peace be upon him) said, “I am the city of knowledge and Ali is its gate.”گاجر کے دو ٹکڑے کریں ایک کو نمک لگا کے اور دوسرے کو شیریں میں رکھ دیں کچھ دن بعد ایک ٹکڑا اچار اور دوسرا مربہ بن جائے گا......
گاجر وہی مگر ماحول مختلف اور نتیجہ الگ الگ
لہذا جیسا بننا چاہیں اسی قسم کے ماحول میں بیٹھیں۔۔
مثال پسند آئیں تو عمل کریں نہیں تو گاجر دھو کے کھا لیں نہ میں نے کچھ کہا نہ آپ نے کچھ سنا۔۔۔

*اچھی بات اچھے لوگوں کے ساتھ*

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS