ٹوبہ ٹیک سنگھ :پولیس کی کامیاب کاروائی ، اندھے قتل کے سراغ لگالیا گیا

TobaTekSinghTv 2023-01-11

Views 1

PKG
ٹوبہ ٹیک سنگھ :پولیس کی کامیاب کاروائی ، اندھے قتل کے سراغ لگالیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ گرفتار ملزمان دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرکے سامان لوٹ لیتے تھے، ڈی ایس پی
تین ملزمان گرفتار اسلحہ اور نقدی برآمد
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ملزمان دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر قتل کرکے سامان لوٹ لیتے تھے ۔۔۔۔ سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ :رجانہ پولیس نے کامیاب کروائی کرتے ہوے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا
ڈی ایس پی صدر رحمان قادر نے بتایا کہ چند روز قبل ایک نامعلوم لاش ملی تھی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا
ڈی ایس پی نے بتایا کہ رجانہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھے کا سراغ لگا تو پتہ کہ تین ملزمان طارق عرف طارہ، فرمان علی رضوان ظہور عرف کاکانے دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر عمران نامی شخص کو قتل کردیا تھا
ڈی ایس پی صدر رحمان قادر نے بتایا کہ گرفتار ملزمان دوران تفتیش بتایا کہ وہ سٹرکوں پر مرغیوں کا ڈالہ لوٹ کر درائیور کو قتل کر دیتے تھے
ڈی ایس پی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان ضلع بھر کے تھانوں میں اقدام قتل رابری اور چوری کی ورداتوں میں مطوب ہیں
ساٹ ََ
دوسری جانب اندھے قتل کا سراغ لگانے پر ڈی پی او رانا شعیب محمود نے پولیس ٹیم کو نقد انعام اور ترئریفی سرٹفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے
فوٹیج
سلطان سد ھو03335325596

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS