Naat Shareef, Aaqa Sa Haseen Hamne Kirdar Nahin Dekha,خوبصورت نعت، آقا سا حسیں ہم نے کردار نہیں دیکھا

Paasbaan - E-Millat 2022-12-25

Views 7

اس جیسا کوئی ہم نے لا چار نہیں دیکھا
جس نے بھی مدینے کو ایک بار نہیں دیکھا،


جو آکے ستاتے تھے ان کی بھی عیادت کی
آقا سا حسیں ہم نے کردار نہیں دیکھا،


خادم تھا سواری پر اور خود وہ چلے پیدل
بو بکر کے جیسا تو دلدار نہیں دیکھا.


خوبصورت نعت شریف

خوبصورت مدرسہ طالب علم
اچھے سامعین کرام

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS