#webnewshd #sindhbalochistansports #sportsnews #sports #balochistansports
محکمہ کھیل بلوچستان کے تعاون اور محکمہ کھیل لسبیلہ کے زیر نگرانی سندھ بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ حب جام میر غلام قادر اسٹیڈیم میں کامیابی سے جاری ہے پیر کے روز بختیاری اکیڈمی کراچی اور داؤد اسپورٹس نے دلچسپ مقابلے کے بعد اپنے اپنے میچ جیت لیے پہلا میچ نوشکی بمقابلہ بختیاری اکیڈمی کراچی کے درمیان ہوا