46 commandos of Special Security Unit (SSU) passed-out from a 08-weeks counter terrorism course.

Views 8

ایس ایس یو کے 46 کمانڈوزنیول اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر سے انسداد دہشت گردی کورس مکمل کرنے کے بعد پاس آؤٹ

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصوداحمد پاسنگ آؤٹ کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس ایس یو سندھ پولیس کے کمانڈوز کو فراہم کی جانے والی تربیت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔

#SSU #Commando #SWAT #Training #Pakistan #Navy #Seals #SSG #Naval #NSOTC #SecurityDivision #DrMaqsoodAhmed #Karachi

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS