Sahih Bukhari Hadees No.36 _ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu

Beauty Of Nature 2022-09-23

Views 1

Sahih Bukhari Hadees No.36 | Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR

صحیح البخاری حدیث نمبر 36

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلا، اللہ اس کا ضامن ہو گیا۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہےاس کو میری ذات پر یقین اور میرے پیغمبروں کی تصدیق نےاس سرفروشی کے لیے گھر سےنکالا ہے۔میں اس بات کا ضامن ہوں کہ یا تو اس کو واپس کر دوں ثواب اور مال غنیمت کے ساتھ، یاشہید ہونے کے بعد جنت میں داخل کر دوں.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اگر میں اپنی امت پراس کام کودشوار نہ سمجھتا تو لشکر کا ساتھ نہ چھوڑتا اور میری خواہش ہے کہ اللہ کی راہ میں مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مارا جاؤں۔

کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 36
درجہ: صحیح

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS